دبستان خیال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی خاص انداز فکر و خیال کا گروہ یا جماعت، مکتب فکر۔ "ہر ادب کسی نہ کسی دبستان خیال کا پر چار کرتا ہے" ( ١٩٤١ء، افادی ادب، ٩٣ )
اشتقاق
عربی زبان کے اسم 'ادب' سے 'الف' حذف کر کے 'ستان' لگایا گیا اور آخر پر بطور مضاف الیہ 'خیال' عربی سے اسم لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٤١ء کو "افادی ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کسی خاص انداز فکر و خیال کا گروہ یا جماعت، مکتب فکر۔ "ہر ادب کسی نہ کسی دبستان خیال کا پر چار کرتا ہے" ( ١٩٤١ء، افادی ادب، ٩٣ )
جنس: مذکر